Qurani Falsafa-e-Inqilab (vol. II) شرعی حیثیت
حصہ دوم : اسلام کا تصور جہاد
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں کما حقہُ فرموداتِ نبوی سے اِستفادہ کرنے اور قرآن حکیم پڑھنے، پڑھانے، سمجھنے اور اس کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کتاب کے آخری باب میں جملہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لیے وجوبِ تعظیم اور لعن و طعن کی سخت ممانعت کے حوالے سے احادیث نبویہ اور اَقوالِ ائمہ پیش کیے گئے ہیں۔
اس اہم اور وقیع موضوع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے قلم اُٹھایا ہے اور اس موضوع کے اہم پہلوؤں کو عصری تناظر میں واضح کیا ہے۔ یہ کتاب تحریک منہاج القرآن کے ہر کارکن کی فکری و نظریاتی تربیت کے لیے نہایت اَہم ہے۔ لہٰذا ہر کارکن اس کتاب کو پڑھ کر فکری اَسودگی حاصل کرے۔
ایک ایسی کتاب جو والدین اپنے بچوں کو اعتماد کے ساتھ دے سکتے ہیں
اسی سلسلہ میں شیخ الاسلام نے اَفرادِ معاشرہ کی اصلاح اور اُن کی تعلیم و تربیت کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے آئندہ پانچ سالوں میں ملک بھر میں 25 ہزار مراکز علم کے قیام کا اعلان فرمایا ہے۔ انہی مراکزِ علم کے پہلے سمسٹر کا نصاب شعبہ کورسز اور فریدِملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے چھپ کر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
🔹 باب 6 : امام محمد مہدی علیہ السلام کے مناقب
اس کتاب میں ان موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے جن پر بچوں کے معصوم ذہنوں میں سوالات پنپتے ہیں اور جواب نہ ملنے پر وہ الجھنوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تربیتِ اولاد میں والدین کی رہنمائی اور بچوں کو آئیڈیل زندگی گزارنے پر آمادہ کرنے والی کتاب
🔹 نماز پنجگانہ پچھلے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول مکرم ﷺ کے دین کی عظمت اور اِنسانوں کی خدمت و کفالت کے لیے مال و دولت خرچ کرنا صدقہ ہے لیکن اس کے ساتھ دینِ اسلام میں بہت سارے ایسے اَعمال ہیں جو صدقہ کے زُمرے میں آتے ہیں۔
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri explores if celebrating the Mawlid is bida or not
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے، اللہ تعالیٰ کو ساری مخلوق میں سب سے زیادہ وہ شخص محبوب ہے جو اس کے کنبہ کے لیے سب سے زیادہ نفع رساں ہو۔