روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma Acharya Changiya

Regular price $ 3000.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma Acharya ChangiyaThe Saint, the Surfer, and the CEO : The Saint, the Surfer, and the CEO: A Remarkable Story about Living Your Heart's Desires Book By Robin S. Sharma 302

The Future of Geography | Tim Marshall

حیات، افکار، تعلیمات

ISHARAY KA LAMHA  By : راجہ یاسر فراز

فرد کو بدلے بغیر معاشرے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

Afghanistan Can Harness Its Strategic Geographical Position And Capitalize On The Synergies Presented By Its Tri-Borderlands

GUERILLA JHANG-گوریلا جنگ By چے گویرا

ISBN 9786273002620

پروفیسر ڈاکٹر رانا اعجاز احمد

تاریخ ہر تنازعہ کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ ماضی کی سچی اور غیرجانبدارانہ تفہیم امن کا امکان پیش کرتی ہے۔ اس کے برعکس تاریخ کی تحریف یا ہیرا پھیری صرف تباہی کا بیج بوئے گی۔

ادب اور نفسیات کے باہمی رشتے کو واضح کرنے کے لئے گوناگوں نظریات کے مطالعے اور تجزئیے کی ضرورت آج کئی گنا بڑھ گئی ہے ۔ ادبی مسائل پر کبت کے دوران میں سماجی، سیاسی، سائنسی، مذہبی اور اخلاقی نکات اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ لیکن اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ جب بھی ادیب کی شخصیت اور اس کے تخلیقی عمل پر بحث ہو گی نفسیات کا ذکر نا گزیر ہو گا۔ انسان کا ہر شعور ہی عمل بنیادی طور پر اس کے ذہن سے وابستہ ہے۔ چنانچہ اس کے تخلیقی عمل کو سمجھنے کے لئے اس کی ذہنی ساخت اور اس کے ذہنی عمل کا مطالعہ ضروری ہے۔ علم نفسیات کے ذریعے ہم ادیب کا مطالعہ اس کی انفرادی اور مثالی (ٹائپ) حیثیت سے کرنے کے بعد اس کے تخلیقی عمل کے سرچشے کا راز پا سکتے ہیں۔ اور اس طرح ہم یہ جان سکتے ہیں کہ اس کا تخلیقی عمل ۔ کسی طرح پائے تکمیل کو پہنچا ہے اور اس کا اظہار ایک مخصوص شکل میں ہی کیوں ہوا ہے ؟

’یہ شخص پاکستان کا فیدل کاسترو ہے۔ اگر قبائلی سردار اور نواب دل سے اس کے ساتھ ہوں تو یہ واقعی بلوچستان کو کیوبا بنا دے۔ مگر یہ دیوانہ اکیلا ہے اور اکیلا ہی رہ جائے گا۔‘

کتاب لکھنا ایک خوفناک اور صبر آزما جد وجہد ہے ، گویا کوئی طویل اور تکلیف دہ بیماری ہو جسے جھیلنا نا گزیر ہو۔ کوئی شخص ایسی مشقت میں خود کو نہ ڈالتا اگر وہ کسی ایسے شیطان کے زیر اثر نہ ہوتا جس کی مزاحمت ممکن ہو ، نہ ہی جس کی ماہیت مکمل طور پر سمجھ میں آسکے۔ ممکن ہے کہ وہ شیطان محض وہی فطری جبلت ہو جو ایک نو مولود کو توجہ کے لیے چیچنے پر مجبور کرتی ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma Acharya Changiya orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma Acharya Changiya ships.

Need Help?
Questions about روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma Acharya Changiya, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma Acharya Changiya in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>