Tabarruk ki Shar‘i Haysiyyat سیرت و فضائل رسول
انسان کے تمام معاشی مسائل کا حل اسلامی نظامِ معیشت میں موجود ہے۔ لیکن عہدِ حاضر میں ایک اَہم مسئلہ اسلامی معیشت کی تشکیلِ جدید ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اِسلامی اِقتصادیات کو نئی مصطلحات کا جامہ زیب کروا کر جدید ذہن کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ قدیم و جدید میں پائی جانے والی دوئی اور duality کو ختم کیا جاسکے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 540 صفحات پر مشتمل اِس کتاب میں اِنہی سوالات کا کافی و شافی جواب دیا گیا ہے۔
پہلے باب میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اِن مشاجرات کی وجہ سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر زبانِ طعن دراز کرنا ہرگز جائز نہیں، اِن معاملات میں اُمت کو معتدل، متوازن اور مناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے طعن سے اجتناب کرنے کا حکم ہے۔
🔹 باب 14 : حضور ﷺ کے نعلین پاک کا بیان
The Holy Quran presents an irrefutable basis and belief system for the establishment of a stable and harmonious life in this world
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اِس نئی کتاب میں حروفِ مقطعات کے وہ معانی و مفاہیم بیان کیے گئے ہیں جو اَکابرِ اُمت کو علمِ نبوت سے بطور خیرات نصیب ہوئے اور انہوں نے اُمتِ مسلمہ کی آگہی و رہنمائی کے لیے ہم تک پہنچائے۔ بطور نمونہ فقط الٓمّٓ کے معنی و مراد اور تعبیر و تاویل پر تفصیلی بحث بھی شاملِ کتاب کی گئی ہے۔
اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ کی تفسیر
اِس مختصر مجموعہ حدیث میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت و اتباع کے وجوب اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی غیر مشروط اطاعت و اتباع کی کیفیات پر مشتمل ایمان اَفروز اور مستند واقعات بیان کیے گئے ہیں جنہیں پڑھ کر بندۂ مومن کا دل جذبۂ اِطاعت و اِتباعِ رسول سے سرشار ہوجاتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ مجموعۂ اَحادیث اَہلِ اِیماں کے دلوں میں اِطاعت و غلامیِ رسول کی مزید پختگی کا سبب بنے۔
Following their deaths
🔹 انگلیوں اور داڑھی کے خلال کا بیان
🔹 باب 24 : نیا چاند دیکھنے کی دعائیں
مدارس میں انتہا پسندی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’علامات قیامت اور فتنوں کا ظہور‘ میں قیامت کی علامت اور قیامت سے پہلے وقوع پذیر ہونے والے فتنوں سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔