مارکسی فلسفہ | انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل Ali Ahmed Chaurdry

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

مارکسی فلسفہ | انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل Ali Ahmed Chaurdry: : : 72 ( ) ( ) ( ) ( ) ( )

ISBN 9786273002293

خدا انسانی معاملات میں ‏دخل نہیں دیتا

Aslam Malik

لاہور گائیڈ

چین اپنی مغربی سرحدوں پر کنٹرول رکھنے کے لیے سنکیانگ اور تبت پر گرفت مضبوط کیوں رکھنا چاہتا ہے ؟

صفحات 88

کاینات کا الواہی کوڈ | Qainat Ka Alwahi Cod

شاہ نواز کی خود اعتمادی کیسے بحال ہوتی ہے، وہ اپنی شناخت کیسے حاصل کرتا ہے، ڈگری کے بغیر علم کی تحصیل کیسے کرتا ہے، ایک نامور مصور میں کس طرح تبدیل ہوتا ہے، یہ سب جاننے کے لیے ناول کا پڑھنا ضروری ہے۔ سیاسی بصیرت اور سماجی مسائل کی نشاندہی کے حوالے سے قاری کو مصنفہ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ مصنفہ کی علمی عینک اور علاقائی بُعد بھی ہو سکتا ہے۔ بہر حال مجموعی طور پر دلچسپ اور تاثر چھوڑنے والا ناول ہے جو پاکستانی سماج کی سوچ اور مسائل کی کسی حد تک تصویر کشی بھی کرتا ہے۔ اب یہ تصویر کشی کھری ہے یا کھوٹی ہے اس کے لیے آپ کو ناول پڑھنا ہو گا۔

__ ایک تاریخ____

شاہی راستہ

صفحات | 176

جب میں نے کنول بہزاد صاحبہ کا لکھا یہ ناول “نین ترے انجان “شروع کیا تو میرا خیال تھا میں زیادہ دیر تک اس میں دلچسپی شاید برقرار نہ رکھ پائوں گا۔ لیکن بہت کم ناول ہوں گے جو آپ ایک نشت میں پڑھ لیتے ہیں اور اس ناول کو میں نے ایک ہی نشست میں ختم کیا ۔ لگتا ہے یہ ناول میرے جیسے دیہاتیوں کے لیے لکھا گیا ہے۔ لیکن مجھے ایک خوف ہے اسے ہر کوئی انجوائے نہیں کرسکے گا۔ اگرچہ دیہاتی زندگی اور کرداروں پر کنول بہزاد کی بہت گرفت اور اچھا مشاہدہ ہے۔ بعض جگہوں پر تو مجھے محسوس ہوا میں خود اس ناول کا ایک کردار ہوں اور شاید یہ شہریار کی نہیں میری اپنی کہانی ہے، میرے گائوں کی کہانی ہے اور ناول کے بعض گوشے میری ہی زندگی کو بے نقاب کررہے ہیں۔ ہوسکتا ہے بہت سارے لوگوں کو یہ روایتی کہانی لگے۔ دیہاتی لڑکا اور ماڈرن شہری لڑکی کا رومانس اور اس دوران گائوں میں انتظار کرتی ایک کزن۔۔ لیکن اس روایتی کہانی میں بھی جو ٹریٹمنٹ رکھا گیا وہ آپ کو ناول نیچے نہیں رکھنے دیتا۔ کہانی کی زبان و بیان خوبصورت ہے ۔ دیہاتی ماں باپ کے دکھ اور رشتوں کی نزاکتوں کو بھی خوب نبھایا گیا ہے۔ کہانی میں ٹوسٹ تو ہیں لیکن شاید کچھ کہانی میں تفصیلات یا مناسب منظر کشی ہوتی تو شاید کہانی کچھ طویل اور زیادہ خوبصورت ہوسکتی تھی ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your مارکسی فلسفہ | انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل Ali Ahmed Chaurdry orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your مارکسی فلسفہ | انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل Ali Ahmed Chaurdry ships.

Need Help?
Questions about مارکسی فلسفہ | انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل Ali Ahmed Chaurdry, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for مارکسی فلسفہ | انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل Ali Ahmed Chaurdry in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>